We offer a 7-day return policy. If you are not satisfied with your purchase, you may return the item within 7 working days, provided it is unused and in its original condition.
ہم 7 دن کی واپسی کی پالیسی رکھتے ہیں۔ اگر آپ خریدی گئی پروڈکٹ سے مطمئن نہیں ہیں، تو آپ اسے 7 ورکنگ ڈیز کے اندر واپس کر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ استعمال شدہ نہ ہو اور اپنی اصل حالت میں ہو۔
Delivery is typically completed within 5 to 7 working days after order confirmation.
آرڈر کنفرم ہونے کے بعد ڈیلیوری عام طور پر 5 سے 7 ورکنگ ڈیز میں مکمل ہو جاتی ہے۔
We accept Online Payments (Bank Transfer/EasyPaisa) as well as Cash on Delivery for your convenience.
آپ آسانی کے لیے آن لائن پیمنٹ (بینک ٹرانسفر، ایزی پیسہ) اور کیش آن ڈیلیوری، دونوں طریقوں سے ادائیگی کر سکتے ہیں۔
Note: Actual fabric color may slightly vary due to lighting and screen settings.
نوٹ: اصل کپڑے کا رنگ روشنی اور اسکرین سیٹنگز کی وجہ سے معمولی سا مختلف ہو سکتا ہے۔